shabbir hussain bag wala

Shabbir hussain skardu ka bag mil gya. Shukriya DG ISPR, all People who supported

مان لیجئے ! خدا کے ہرکام میں حکمت ہےاور یہ بھی کہ ۔۔۔۔۔دعاکبھی رائیگاں نہیں جاتیشکریہ پاکستان شکریہ پاک آرمی شکریہ DGISPR میجر رنیل آصف جغفور شکریہ ARY شکریہ محمد زبیر

۔۔۔۔frm چلاس۔ ۔۔میں شبیر حسین ولد حاجی محمد تقیتہ دل سے آپ تمام میڈیا اور سوشل میڈیا سے منسلک افراد کا ممنون و مشکور ہوں7 جون کو راولپنڈی سے سکردو کی طرف بائی روڈ سفر پر روانہ تھا کہ اچانک حادثاتی طور پر میرا بیگ چلاس کے مقام پر چلتی بس سے گر گئے تھے ۔جس میں میرے تعلیمی اسناد اور والد کے برین ٹیومرض کے حوالے سے میڈیکل رپورٹس اور ضروری کاغذات تھے جن میں کچھ ٹیسٹ والد صاحب کی حالت دیکھتے ہوئے فوری طور پر قرضے لیکر پرائیوٹ ہسپتال سے کیا گیا تھا


جس وجہ سے ان اہم دستاویزات کے کھونے پر میں کافی پریشان ہوگیا اور فوری طور پر ایک ویڈیو پیغام بنا کر سوشیل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا جس میں تمام محب وطن پاکستانیوں سے میرے مدد کرنے کی گزارش کی تھی-جس پر نہ صرف تمام دوستوں نے میری مدد کی بلکہ خود ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور صاحب نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹ سے تمام پاکستانیوں کو میرے مدد کرنے کی اپیل کی اور ساتھ ہی ساتھ والد صاحب کی علاج کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جانے کی بھی یقین دہانی کییہ میرے لئے ایک نہایت ہی خوش آئین بات تھی کہ پوری قوم ایک ہو گئی اور سب نے ملکر اپنی اپنی بساط کی مطابق ہر ممکن کوشش کی- یہ متحدہ قومی کوشش واقعا داد و تحسین کے لائق ہے کہ کس طرح سے ایک فرد واحد کی طرح پوری قوم نے یک جسم یک جان ہو کر کسی کے دکھ درد اور پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے اپنا اپنا حصہ ڈالنے کی پوری کوشش کی


-آپ تمام برادران نے ایک مسلم بھائی کے پریشانی اور فریاد دیکھ کر جذبہ ایمانی اور خلوص محبت کے ساتھ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے میری آواز کو پاکستان کے کونے کونے تک پہنچا کر میرے آہم کاغذات اور دستاویزات مجھ تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا-آپ تمام محب وطن کی مخلصانە محبتوں کا شکریہ آدا کرتا ہوں-اے آر وائی نیوز چینل کی بھی تہہ دل سے مشکور ہوںمیں چلاس تھور سے تعلق رکھنے والے برادر محمد زبیر بھائی کا بھی تہہ دل سے شکریہ آدا کرتا ہوں جنہوں نے روڈ پہ پڑے بیگ کو اٹھا کر اپنی ایمانداری اور محب وطن ہونے کی ثبوت دیتے ہوئے مجھ تک پنچانے میں نمایا کردار ادا کیا میں خاص طور پر ” ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور صاحب کی بھی ممنون و مشکور ہوںآپ تمام جذبہ ایمانی رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ میرے والد محترم کے صحتیابی کے لئے اس ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی نیک دعاوں میں ضرور یاد کیجیے گا -آپ کے دعاوں اور محبتوں کے محتاج ” شبیر حسین خشچن”









admin

I am SR Haical. I am a Web Developer,Freelancer,Graphic designer,blogger,you-tuber and consultant travel. Further, i am fond to let the people aware of the latest trend techs to walk through.

6 Comments

  • When I initially commented I clicked the “Notify me when new comments are added” checkbox and now each time a comment
    is added I get several emails with the same comment.
    Is there any way you can remove people from that service?
    Thanks a lot!

  • Hey, I think your website might be having browser compatibility issues.

    When I look at your website in Opera, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping.
    I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, superb blog!

  • Hmm is anyone else having problems with the images on this blog loading?
    I’m trying to figure out if its a problem on my
    end or if it’s the blog. Any feed-back would be
    greatly appreciated.

  • I like the valuable information you provide in your articles.
    I’ll bookmark your weblog and check again here frequently.
    I am quite certain I’ll learn many new stuff right here!

    Best of luck for the next!

  • I’m not sure where you’re getting your info, however great
    topic. I needs to spend a while studying more or figuring out more.
    Thanks for magnificent info I was searching for this info for my mission.

  • Hey just wanted to give you a brief heads up and let you know a few of the pictures aren’t loading properly.

    I’m not sure why but I think its a linking issue.
    I’ve tried it in two different internet browsers and both show the same
    outcome.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.