nagar valley

NAGAR VALLEY in a short glance | Gilgit Baltistan

پاکستان کا خوبصورت ترین سیاحتی علاقہ گلگت بلتستان نگر جو اپنی قدرتی حسن اور بلند بالا گلیشرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیے جس کا منہ بولتا سبوت راکھاپوشی ہیے جو دنیا کے خوبصورت ترین اور بلند ترین چوٹیوں میں اس کا شمار ہوتا ہیے جو ہر وقت اپنے اپر برف کی سفید چادر اوڑ کر رکھتا اس کے ساتھ راکھاپوشی کے اوپر سے جب پانی کے ابشار بیہتے ہیں تو ایسا لگتا ہیے جیسے انچاٸی سے دودھ کی نہرے بیہح رہی ہو ہر وقت راکھاپوشی سے ہر دم ٹھنڈی تازی ہوایں اتی ہیں جو انسان کی روع کو تروع تازہ کرتی رہتی ہیے دودھ کی طرع گلیشرز سے بہتے ابشاروں سے ہر وقت ٹھنڈے پانی کی نہرے بہتی ہیں ہر طرف پھل فروٹ کے باغات ہیں جہاں سیب انگور خربانی اڈو ناشپاتی اخروٹ شہتوت اور اس کے علاوہ اس علاقے کا سپیشل فروٹ چیری ہیے جو پوری دنیا میں یہ فروٹ مشہور ہیے اس علاقے کی اہمیت کو اور بھی چار چاند لگاتا ہیے جو کی اس گاوں کے بلکل سنٹر سے کے کے ایچ روڑ گزرتا ہیے جو چاینہ کو لنک کرتا ہیے اور سی پیک بھی یہی کے کے ایچ روڑ ہی ہیے ہر طرف انچے گلیشرز ہیں پہاڑ ہیں پہاڑوں کے اپر چیڈ اور کایل کے درخت ہیں جو اس علاقے کی خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہیے ہیے راکھاپوشی کے دامن زیرہ پونٹ غلمت میں سیاحوں کے سہولت کے لیے بہترین صاف ستھرے اور معیاری ہوٹلز اور موٹلز بنے ہوے ہیں اور ہوٹلوں میں لکھے پڑھے خوش اخلاق عملہ ہر وقت مہمانوں کی خدمت کو اپنے لیے عبادت سمجھ کر تیار رہتے ہیں وہاں جو بھی سیاح جاتا ہیے اس کو ایسا محسوس ہوتا ہیے میں دنیا کی حسین ترین وادی میں داخل ہوا ہوں یا سیوزر لینڈ ایا ہوں اپنے گھر جیسا ماحول صاف ستھرے حوادار پر سکون فیملی رومز پسند کے لوکل چاینیز پاکستانی کھانے تیار ملتے ہیں انسان اپنے خیالوں کی دنیا میں سوچتا ہیے کی میں جننت میں ہوں یا پرستان میں ہوں ہر دم تازہ قدرتی ہوا قدرتی ٹھنڈا پانی تازہ پھل پھروٹ اس کے ساتھ یہ علاقہ کے کے ایچ روڑ پر ہونے کی وجہ سے سیاحوں کی سہولت میں اور اضافہ ہوتا ہیے اور اس کے علاوہ اس علاقے کے سارے لوگ لکھے پڑھے خوش اخلاق مہمان نواز ملن سار لوگ ہیں اس علاقے میں سکورٹی کا کوٸی ایشو نہیں ہیے یہ علاقہ انتہاٸی پر امن اور پر سکون علاقہ ہیے یہاں تاریخ میں کوٸ چوری کا واقیہ نہیں ہوا ہیے اسی وجہ سے سالانہ پچیس سے تیس لاکھ سیاح اس علاقے کا روخ کرتے ہیں اور یہاں أ کر خوش ہوتے ہیں الللہ پاک نے اس علاقے کو اس کے علاوہ بھی بہت ساری چیزوں سے نوازہ ہیے جو ایک دفع یہاں اتا ہیے وہ دوبارہ یہاں انے کی تمننا کرتا ہیے
تحریر:رجب علی نگری آف غلمت ۔
nagar

admin

I am SR Haical. I am a Web Developer,Freelancer,Graphic designer,blogger,you-tuber and consultant travel. Further, i am fond to let the people aware of the latest trend techs to walk through.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.